: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یروشلم،19اپریل(ایجنسی) یروشلم میں ایک بس میں بم پھٹا اور اس سے دوسری بس نے بھی آگ پکڑلی اس حملہ میں 21 افراد زخمی ہوگئے ہیں اسرائیلی وزیر اعظم منجامن
نتین یاہو نے اسے سڑکوں پر چھ ماہ سے جاری فلسطینی تشدد کی لہر کا ہی حصہ بتایا ہے۔تاہم کسی فلسطینی تنظیم نے دھماکہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔ اسرائیلی افسران نے براہ راست کسی کو موردالزام ٹھہرانے سے انکار کیا ہے۔